تمام معزز کسٹمر حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 08 مئی 2021 سے 16 مئی 2021 تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اور عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دوران وصول ہونے والے آرڈرز کو 17 مئی 2021 بروز سوموار بذریعہ ٹی سی ایس کوریئر روانہ کیا جائے گا۔ تاہم 06 مئی 2021 تک وصول ہونے والے آرڈرز کو مورخہ 07 مئی 2021 کو بذریعہ ٹی سی ایس کوریئر روانہ کر دیا جائے گا۔ تمام کسٹمر حضرات آرڈر کا آن لائن سٹیٹس ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔ اس دوران موبائل نمبر 03337643761 پر موصول ہونے والی کالز کو وصول نہیں کیا جائے گا۔ تاہم واٹس ایپ اور ایس ایم ایس بشمول ای میل جواب  دیا جائے گا۔ کسٹمر کیئر ٹیم، بکس این بکس

It seems we can’t find what you’re looking for. Perhaps searching can help.