تمام معزز کسٹمر حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم جنوری سے بکس کی آن لائن ڈلیوری عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ لہذا کسٹمر حضرات آن لائن آرڈر اور پیمنٹ نہ کریں۔ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں چند کسٹمر ز کو پیمنٹ کی ادائیگی کے باوجود بکس کی ڈلیوری نہیں ہوسکی جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ان کسٹمرز کو پیمنٹ کی ادائیگی ان کے فراہم کردہ اکاؤنٹس میں کر دی گئی ہے۔جن کسٹمرز کو پیمنٹ کی ادائیگی کے باوجود ابھی تک آرڈر وصول نہیں ہوا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ پیمنٹ کی وصولی کے لئے اکاؤنٹ ٹائٹل، اکاؤنٹ نمبر، بنک کا نام اور آرڈر نمبر ہمارے فراہم کردہ موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس یا واٹس ایپ یا ای میل پر فراہم کریں۔ تاکہ ان کو پیمنٹ کی ادائیگی کی جا سکے۔ انشااللہ بہت جلد کسٹمرز کو بہترین سروسز کے ساتھ بکس کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔ کسٹمر کیئر ٹیم، بکس اینڈ بکس

Payment Details

Step 1:

How to Download / Print Invoice for Payment?

Ans:

Step 1.1: Login to Your Account
Step 1.2: After Login to your Account, You can Download / Print Invoice from here:

Step 2:

Transfer amount to below given bank account:

Bank Account for Receipt of Online Payments:

Bank Name: Habib Bank Limited – (HBL)

Account No. 09397901454803

Account Title: Allied Web Technologies


Step 3:

After Deposit / Transfer Payment, you are required to fill this form to process your order.