تمام معزز کسٹمر حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم جنوری سے بکس کی آن لائن ڈلیوری عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ لہذا کسٹمر حضرات آن لائن آرڈر اور پیمنٹ نہ کریں۔ جن کسٹمرز کو پیمنٹ کی ادائیگی کے باوجود ابھی تک آرڈر وصول نہیں ہوا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ پیمنٹ کی وصولی کے لئے اکاؤنٹ ٹائٹل، اکاؤنٹ نمبر، بنک کا نام اور آرڈر نمبر ہمارے فراہم کردہ موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس یا واٹس ایپ یا ای میل پر فراہم کریں۔ تاکہ ان کو پیمنٹ کی ادائیگی کی جا سکے۔ انشااللہ بہت جلد کسٹمرز کو بہترین سروسز کے ساتھ بکس کی فراہمی کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔ کسٹمر کیئر ٹیم، بکس اینڈ بکس Dismiss
Sale!
Urdu Adab Ki Mukhtasar Tareen Tarikh Agaz se 2010 tak by Dr. Saleem Akhtar (2039)
₨1800Original price was: ₨1800.₨1620Current price is: ₨1620.
Urdu Adab Ki Mukhtasar Tareen Tarikh Agaz se 2010 tak by Dr. Saleem Akhtar (2039)